13 مئی، 2018، 5:14 PM

امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائے گا

امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائے گا

امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے دنیا میں امریکہ کی تنہائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے دنیا میں امریکہ کی تنہائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ  کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا۔ امریکہ کے سابق صدر نے کہا کہ امریکی حکومت کو بین الاقوامی معاہدوں کی حفاظت اور پاسداری کرنی چاہیے اور عالمی سطح پر کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔ اگر امریکہ نے عالمی معاہدوں اور وعدوں پر عمل نہ کیا تو دنیا میں امریکہ کا اعتبار ختم ہوجائےگآ۔

News ID 1880688

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha